ہوم   > معیشت

ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر آگیا

SAMAA | - Posted: Mar 26, 2020 | Last Updated: 2 weeks ago
SAMAA |
Posted: Mar 26, 2020 | Last Updated: 2 weeks ago

فوٹو: اے ایف پی

ملک میں کرونا وائرس سے پیدا ہونے والی صورتحال کے باعث انٹر بینک میں ڈالر 4 روپے 90 پیسے مزید مہنگا ہوگیا۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 161.60 سے بڑھ کر 166 روپے 50 پیسے کا ہوکر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

تین روز میں انٹر بینک میں ڈالر 7 روپے 83 پیسے مہنگا ہوچکا ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر 3 روپے مہنگا ہوگیا

معاشی ماہرین کے مطابق ڈالر 7.83 روپے مہنگا ہونے کے بعد بیرونی قرضوں میں 800 ارب روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

بدھ 25 مارچ کو بھی روپے کے مقابلے میں ڈالر 3 روپے مہنگا ہوا تھا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube