Saturday, November 28, 2020  | 11 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > معیشت

ڈالر7 ماہ بعد پھر بلند ترین سطح پر

SAMAA | - Posted: Mar 11, 2020 | Last Updated: 9 months ago
SAMAA |
Posted: Mar 11, 2020 | Last Updated: 9 months ago

تین روز میں انٹربینک میں ڈالر 4 روپے 16 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں 3 روپے 20 پیسے مہنگا ہوچکا ہے۔

بدھ کو انٹربینک میں ڈالر 7 ماہ بعد 158 روپے کی سطح سے تجاوز کرگیا ،انٹربینک میں ڈالر 2 روز میں 154 اعشاريہ دو چار سے بڑھ کر 158 اعشاريہ چار صفر پر پہنچ گيا۔

اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر154 اعشاريہ تين صفر سے بڑھ کر 157 اعشاريہ پانچ صفر روپے کا ہوگیا۔

ڈالر مہنگا ہونے سے درآمد گنندگان کو تو فائدہ ہوگا لیکن ڈالر مہنگا ہونے سے بیرونی قرض سمیت درآمدی اشیاء بھی مہنگی ہوجائیں گی۔

ماہرین کےمطابق ڈالر 4 روپے 16 پیسے مہنگا ہونے سے پاکستان پر قرضوں کا بوجھ چار سو ارب روپے بڑھ گیا ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube