ہوم   > معیشت

انٹر بینک میں ڈالر8 ماہ کی کم سطح پرآگیا

SAMAA | - Posted: Feb 14, 2020 | Last Updated: 6 days ago
SAMAA |
Posted: Feb 14, 2020 | Last Updated: 6 days ago

انٹر بینک میں ڈالر 18 پیسے سستا ہوکر 8 ماہ کی کم سطح پر آگیا، انٹر بینک میں ڈالر 154.38 سے کم ہوکر 154.20 روپے کا ہوگیا۔

انٹر بینک میں ڈالر 164.05 کی بلند سطح سے اب تک 9.85 روپے سستا ہوچکا ہے ، ڈالر9.85روپے سستا ہونے سے بیرونی قرض میں ایک ہزارارب روپے سے زائدکمی ہوچکی۔

آج (جمعہ کو) ڈالر، یورو، پاؤنڈ، ریال، درہم سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ رہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
RIYAL, DIRHAM, POUND, DOLLAR, EURO, DINAR, EXCHANGE RATE, CURRENCY RATE, PAKISTAN, FOREX RATE, STATE BANK PAKISTAN, SBP
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube