Friday, September 18, 2020  | 29 Muharram, 1442
ہوم   > معیشت

سونے کی قیمت مزید بڑھ گئی

SAMAA | - Posted: Feb 14, 2020 | Last Updated: 7 months ago
SAMAA |
Posted: Feb 14, 2020 | Last Updated: 7 months ago

مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں فی تولہ 300 روپے اضافہ ہوگیا۔

کراچی صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج (جمعہ کو) مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 300 روپے کمی سے 90 ہزار 750 روپے ہوگئی جبکہ 10 گرام سونا 257 روپے مہنگا ہوکر 77 ہزار 803 روپے کا ہوگیا۔

صراف ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ چاندی 1000 روپے جبکہ 10 گرام 857 روپے ہوگئی۔

پاکستان میں گزشتہ سال عام انتخابات کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 54 ہزار 550 روپے تھی، پاکستان تحریک انصاف حکومت کے ایک سال کے دوران فی تولہ سونا 89 ہزار روپے کی سطح پر پہنچ گئے تھے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
SILVER, KARACHI, KSJA, TODAY RATE, GOLD RATE, PAKISTAN, SARAF AND JEWLERS ASSOCIATION, DOLLAR
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube