Monday, January 24, 2022  | 20 Jamadilakhir, 1443

کراچی سميت سندھ بھرميں168گھنٹےبعد سی این جی اسٹيشنزکھل گئے

SAMAA | - Posted: Feb 9, 2020 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Feb 9, 2020 | Last Updated: 2 years ago

کراچی سميت سندھ بھرميں 168 گھنٹے بعد سی این جی اسٹيشنز کھل گئے ہیں۔

سوئی سدرن کے اعلاميے کے مطابق سی اين جی اسٹيشنز 12 گھنٹے کے ليے کھولے گئے ہيں ۔ کراچی سمیت سندھ بھر میں شام 7 بجے تک گيس کی فراہمی جاری رہے گی۔

سی این جی اسٹیشنز طویل عرصے بعد کھلنے کے باعث گاڑیوں کی قطاریں لگی ہوئی ہیں۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube