Thursday, October 22, 2020  | 4 Rabiulawal, 1442
ہوم   > معیشت

اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت کم کر دی

SAMAA | - Posted: Jan 31, 2020 | Last Updated: 9 months ago
SAMAA |
Posted: Jan 31, 2020 | Last Updated: 9 months ago

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی 9 روپے 40 پیسے فی کلو سستی کر دی۔

گیس کی فی کلو قیمت 152 سے کم ہو کر 142 روپے ہوگئی، جس کے بعد گھریلو سلنڈر 110 روپے اور کمرشل سلنڈر 501 روپے سستا ہوگیا۔

 کمی کے بعد فروری کےلیے 11.8 کلو گھریلو سلینڈر کی نئی قیمت 1680.21 روپے مقرر کی گئی ہے۔ ماہ جنوری کیلئے 11.8 کلو گھریلو سلینڈر کی قیمت 1791.48 روپے تھی۔

پٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا کرنے کی سفارش

واضح رہے کہ نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگا۔

گزشتہ روز اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری بھی وزارت پٹرولیم کو ارسال کی تھی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
OGRA, LPG price, petrol, cylinder
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube