ہوم   > معیشت

ڈالر سستا ہوگیا، آج کے کرنسی ریٹ

SAMAA | - Posted: Jan 17, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Jan 17, 2020 | Last Updated: 1 month ago

انٹربینک اور اوپن مارکیٹوں میں ڈالر 5، 5 پیسے سستا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق بینکوں کے درمیان لین دین میں امریکی کرنسی کی قیمت 13 پیسے گر گئی، ڈالر 154 روپے کی سطح پر فروخت ہورہا ہے۔ آج (جمعہ کو) ڈالر، یورو، پاؤنڈ، ریال، درہم سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ رہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
RIYAL, DIRHAM, POUND, DOLLAR, EURO, DINAR, EXCHANGE RATE, CURRENCY RATE, PAKISTAN, FOREX RATE, STATE BANK PAKISTAN, SBP
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube