ہوم   > معیشت

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا ہوگیا

SAMAA | - Posted: Jan 16, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Jan 16, 2020 | Last Updated: 1 month ago

تصویر: اے ایف پی

ڈالر انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں سستا ہوگیا جبکہ اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس بہتر پوائنٹ اضافے سے تینتالیس ہزار کی سطح بحال ہوگیا ۔

انٹربینک میں ڈالر 11 پیسے سستا ہو کر 154 روپے 66 پیسے پر بند ہوا اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر 10 پیسے کمی کے بعد 155 روپے پر بند ہوا۔

دوسری جانب کاروباری ہفتے کے چوتھے روز پاکستان اسٹاک ایکسچنج میں کاروبار کا مثبت رجحان رہا ۔

کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 72پوائنٹس اضافے سے 43 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کرگیا اور انڈیسک 43 ہزار 65 کی سطح پر بند ہوا ۔

شئیرز کی قیمت بڑھنے پر مارکیٹ کپیٹلائزیشن 10 ارب روپے اضافے سے 8 ہزار 64 ارب روپے تک جاپہنچی ۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube