Saturday, September 19, 2020  | 30 Muharram, 1442
ہوم   > اینٹرٹینمنٹ

سونے کی قیمت میں اضافہ

SAMAA | - Posted: Jan 15, 2020 | Last Updated: 8 months ago
SAMAA |
Posted: Jan 15, 2020 | Last Updated: 8 months ago

مقامی اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا، فی تولہ سونا 200 روپے اور فی اونس قیمت 10 ڈالر اضافہ ہوگیا۔

ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی کے بعد نئے سال کے پہلے ہی ہفتے میں سونا تاریخ کی بلند ترین سطح 93400 روپے تک پہنچ گیا تھا۔

کراچی صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج (بدھ کو) مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 200 روپے کمی سے ایک بار پھر 89 ہزار 400 روپے اور 10 گرام سونا 171 روپے سستا ہوکر 76 ہزار 646 روپے کا ہوگیا۔

کے ایس جے اے کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونا 10 ڈالر اضافہ سے 1553 ڈالر کا ہوگیا۔

صراف ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ چاندی 1070 روپے جبکہ دس گرام 917 روپے میں فروخت ہورہی ہے، فی تولہ چاندی کے نرخ 0.15 ڈالر کمی سے 18.00 ڈالر فی اونس ہوگئی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube