ہوم   > معیشت

ڈالر سستا ہوگیا، آج کے کرنسی ریٹ

SAMAA | - Posted: Dec 10, 2019 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Dec 10, 2019 | Last Updated: 1 month ago

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 30 پیسے اور انٹربینک مارکیٹ میں 10 پیسے سستا ہوگیا،اسٹیٹ بینک سے جاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ روز ڈالر کے نرخ 13 پیسے کم جبکہ آج ایک پیسے بڑھ گئے۔ آج ڈالر، یورو، پاؤنڈ، ریال، درہم سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ رہے۔

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں
 
 
 
 
 
 
 
 
RIYAL, DIRHAM, POUND, DOLLAR, EURO, DINAR, EXCHANGE RATE, CURRENCY RATE, PAKISTAN, FOREX RATE, STATE BANK PAKISTAN, SBP
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube