ہوم   > معیشت

پاکستانی معيشت کی ريٹنگ منفی سے مستحکم ہوگئی

5 days ago

فوٹو: اے ایف پی

عالمی ریٹنگز ایجنسی موڈیز نے پاکستانی معيشت کی ریٹنگ منفی سے مستحکم کر دی ہے۔

موڈیز رپورٹ کے مطابق پاکستان کی معيشت ميں استحکام آچکا ہے جبکہ کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ اس سال اور آئندہ سال کم ہو جائے گا۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کا تجارتی خسارہ کم ہونے کے بھی فوائد ملیں گے۔

ملکی برآمدات 2 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئیں

اسکے علاوہ پاکستان کی جی ڈی پی گروتھ 2.2 فیصد رہنے کی امید ہے جبکہ برآمدات میں بہتری اور درآمدات میں کمی ہو رہی ہے۔

واضح رہے کہ موڈيز نے گزشتہ ماہ بھارتی معيشت کی ريٹنگ مستحکم سے منفی کی تھی۔

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں
 
 
 
 
 
 
 
Moody's, economy, Pakistan, trade deficit, GDP growth, Indian economy