Friday, December 3, 2021  | 27 Rabiulakhir, 1443

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی

SAMAA | - Posted: Nov 30, 2019 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Nov 30, 2019 | Last Updated: 2 years ago

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔

وزارت پیٹرولیم کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 90 پیسے فی لٹر کمی کی گئی ہے۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل 2 روپے 40 پیسے فی لٹر سستا ہوگیا ہے۔ مٹی کے تیل کی قیمت میں 83 پیسے فی لٹر کمی کی گئی ہے۔

اس کے علاوہ پٹرول 25 پیسے فی لٹر سستا کردیا گیا ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات بارہ بجے سے ہوگا۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube