Wednesday, October 21, 2020  | 3 Rabiulawal, 1442
ہوم   > معیشت

اوگرانے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کردیا

SAMAA | - Posted: Nov 29, 2019 | Last Updated: 11 months ago
SAMAA |
Posted: Nov 29, 2019 | Last Updated: 11 months ago

اوگرانے ایل پی جی کی قیمت میں ڈیڑھ روپیہ فی کلوگرام اضافہ کردیا، دسمبرمیں ایل پی جی کی نئی قیمت بڑھ کرایک سو اٹھائیس روپے تیس پیسے ہوگئی۔

اوگراکےنوٹیفیکیشن کےمطابق گھریلو سلنڈر اٹھارہ اورکمرشل سلنڈر ستر روپے مہنگا ہوگیا، دسمبرکیلئےگیارہ اعشاریہ آٹھ کلوگرام کے ایل پی جی سلنڈر قیمت ایک ہزارپانچ سوچودہ روپے مقررکردی گئی۔

نومبرکیلئےگھریلو سلنڈر کی قیمت ایک ہزارچارسوپچانوے روپےتھی۔۔کمرشل سلنڈر کی قیمت پانچ ہزارآٹھ سوپچاس روپےمقررکردی گئی۔

نومبر میں کمرشل سلنڈر کی قیمت پانچ ہزارسات سواسی روپےمقرر تھی، ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube