ہوم   > ایڈیٹر کی نظر میں

باراتیوں کیلئے بھی سوویل ٹرانسپورٹ سروس کا آغاز

1 week ago

آن لائن سوویل ٹرانسپورٹ سروس نے باراتیوں کےلیے بھی سہولیات کا آغاز کر دیا ہے جبکہ اسکولوں اور تفریحی مقامات کےلیے بھی بس سروس زیرِ غور ہے۔

جنرل مینیجر شاہ زیب میمن نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ آغاز میں ہم نے عوام کو بہتر اور سستی ٹرانسپورٹ فراہم کرنے کی کوشش کی ہے لیکن آگے چل کر دیگر سہولیات بھی دیں گے۔

 
TOPICS:

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں
 
 
 
 
 
 
 
SWVL, Transport, Bus, Service, Online