ہوم   > معیشت

ایف بی آر رجسٹریشن سے ٹیکس ریفنڈ کا طریقہ

4 weeks ago

آسان ایپ کے ذریعے رجسٹریشن کروائی جا سکتی ہے

گاڑی کی خریداری سے لے کر فضائی سفر کا ٹکٹ اور آپ کے بچوں کی اسکول کی فیس تک، ایف بی آر آپ کی خریداری اور منافع کی ایک حد پر ایڈوانس ٹیکس وصول کرتا ہے لیکن یہ ساری رقم ناقابل واپسی ہے۔

اس ویڈیو میں آپ کو سکھایا جائے گا کہ کیسے ایف بی آر کی ’’آسان ایپ‘‘ کے ذریعے رجسٹریشن کروائی جا سکتی ہے۔

 
TOPICS:

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں
 
 
 
 
 
 
 
FBR, tax refunds, economy, fees, advance tax