ہوم   > معیشت

گندم کی امدادی قیمت میں اضافہ

3 weeks ago

فوٹو: آن لائن

وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے گندم کی امدادی قیمت میں 50 روپے فی من اضافے کی منظوری دے دی۔

بدھ 13 نومبر کو مشیر خزانہ عبدالحفيظ شیخ کی زیرِ صدارت اقتصادی رابطہ کميٹی کا اجلاس ہوا جس ميں گندم کی قيمت اور کسانوں کو درپيش مشکلات کا جائزہ ليا گيا۔

کميٹی نے گندم کی امدادی قمیت میں 50 روپےفی من اضافے کی منظوری ديتے ہوئے نئی قيمت 1 ہزار 350 روپے فی من مقرر کردی۔

وزارت خزانہ کے مطابق فیصلہ عالمی منڈی میں گندم کی قیمت ميں اضافے کے تناظر میں کیا گیا۔ امدادی قیمت میں اضافے سے کسانوں کی مشکلات دور ہوں گی۔

 
TOPICS:

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں
 
 
 
 
 
 
 
Wheat, price, ECC, Hafeez Sheikh, Adviser on Finance, farmers
 
مقبول خبریں