ہوم   > معیشت

آئیسکو کی بجلی چوری کےخاتمےکیلئےکاروائیاں

1 week ago

آئیسکو کے پانچوں سرکلز میں بجلی چوری کے خاتمے کے لئے کاروائیاں جاری ہیں۔

ترجمان آئیسکو نے بتایا ہے کہ اکتوبر کے دوران بجلی چوری اور سلو میٹر کے 1 ہزار 682 کیسز پکڑے گئے، 30 لاکھ 79 ہزار یونٹ چارج  اور5 کروڑ سے زائد جرمانے عائد کیے گئے۔

اس دوران 158 افراد کے خلاف متعلقہ تھانوں میں درخواستیں جمع کروائی گئیں۔ ترجمان نے بتایا ہے کہ آئیسکو آپریشنل اور ایم اینڈ ٹی کی ٹیمیں روزانہ گھریلو اور کمرشل زرعی میٹروں کو چیک کررہی ہیں۔ انھوں نے عوام  سے درخواست کی کہ  قومی ذمہ داری ادا کریں اور بجلی چوری کی اطلاع ہیلپ لائن نمبر 118 پردیں۔

 
TOPICS:

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں