Tuesday, November 24, 2020  | 7 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > معیشت

ہفتہ وار رپورٹ میں اسٹاک ایکسچینج اور ڈالرکی قدرمیں کمی

SAMAA | - Posted: Oct 26, 2019 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: Oct 26, 2019 | Last Updated: 1 year ago

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق 100 انڈیکس ميں 212 پوائنٹس کمی ہوئی جس سے 100 انڈيکس 33657 پر بند ہوا۔

کاروباری ہفتے میں 100 انڈیکس کی  بلند ترین سطح 33 ہزار 937 رہی جب کہ ايک ہفتے کے دوران 15 ارب 75 کروڑ روپے مالیت کا کاروبار کیا گیا۔

ہفتے کے دوران 62 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے اور مارکیٹ کیپٹلائزیشن 34 کروڑ روپے بڑھ کر 6639 ار ب روپے ہوگئی۔

اسکے علاوہ  ایک ہفتے میں انٹر بینک میں  ڈالر کی قدر میں 2 پیسے کمی ہوئی جس سے ڈالر 155.90 سے کم ہوکر 155.88 روپے ہر بند ہوا۔

اوپن ایکسچینج میں ڈالر 10 پیسے سستا ہوا جس سے ڈالر 156.10 سے کم ہوکر 156 روپے کا ہوا۔

WhatsApp FaceBook

One Comment

  1. Akhtar Siddiqui  October 26, 2019 4:16 pm/ Reply

    Your weekly & daily foreign rates do not match. US dollar is Rs 156 in weekly report above & 156.20 in your daily news? Which of these is mis-reporting

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
Pakistan Stock Exchange, PSX, dollar, economy, rupees
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube