Monday, July 6, 2020  | 14 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > پاکستان

روئی کی قیمت میں اضافہ،9200 روپے فی من

SAMAA | - Posted: Oct 14, 2019 | Last Updated: 9 months ago
SAMAA |
Posted: Oct 14, 2019 | Last Updated: 9 months ago

فوٹو: اے ایف پی

امريکا کی جانب سے چين کےساتھ تجارت پر پابندی ختم ہونے کے بعد پاکستان سميت دنيا بھر ميں روئی کی قيمت ميں اضافہ ہوگيا۔

کاٹن جنرز فورم کے چيئرمين احسان الحق کے مطابق دو روز کے دوران روئی کی قیمت 300 روپے اضافے سے رواں سیزن کی بلند ترین سطح 9200 روپے فی من تک پہنچ گئی۔

امریکا کا چین پر 250 ارب ڈالر کی درآمدی ڈیوٹیز واپس لینے کا اعلان اور چین کی جانب سے امریکا سے 50 ارب ڈالر تک کی زرعی مصنوعات خریدنے کے فیصلہ سے پاکستان میں آئندہ کچھ عرصے کے دوران روئی کی قیمتوں میں کافی اضافہ متوقع ہے۔

واضح رہے کہ امریکا اور چین کے درمیان کافی عرصے سے ایک بڑی اقتصادی جنگ جاری تھی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
Cotton price, China, Pakistan, Economy
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube