ہوم   > معیشت

پاکستان میں کامیاب کاروبار کیسے ممکن ہے؟

2 weeks ago

صارف کے مفاد کو ترجیح دینے والے ادارے ہی ترقی پاتے ہیں




کاروبار کا بنیادی اصول یہ ہے کہ اپنے صارف کے مفاد کو ترجیح دی جائے، یہی وجہ ہے کہ کوہلز نامی ایک ادارہ سالانہ 19 ارب ڈالرز کا کاروبار کرتا ہے، آخر یہ سب کیسے ممکن ہوتا ہے، کیا کاروبار کا یہ اصول پاکستان میں بھی کار آمد ہوسکتا ہے، اس حوالے سے سماء ڈیجیٹل کے رپورٹر فاروق بلوچ کی یہ ویڈیو دیکھیں۔

 

One Comment

  1. Avatar
    Anonymous   October 8, 2019 6:22 am/ Reply

    Our Return Policy allows for purchased items to be returned within 180 days of purchase and extends to all Kohl’s merchandise with the exception of premium electronics which must be returned within 30 days from the date of purchase with original packaging and a valid receipt or account look-up.

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں