Saturday, October 31, 2020  | 13 Rabiulawal, 1442
ہوم   > معیشت

ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ

SAMAA | - Posted: Sep 29, 2019 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: Sep 29, 2019 | Last Updated: 1 year ago

ملک میں ایل پی جی کمپنیوں نے قیمت میں خود ساختہ اضافہ کر دیا ہے۔

ایل پی جی 12 روپے فی کلو مہنگی کردی گئی ہے۔ گھریلو سلنڈر 140، کمرشل 540 روپے مہنگا کردیا گیاہے۔ ایل پی جی کی فی کلو قیمت 113 سے بڑھ کر 125 روپے ہوگئی ہے۔ گھریلو سلنڈر 1328 سے بڑھ کر 1468 روپے کا ہوگیا ہے۔

اس کے علاوہ کمرشل سلنڈر 5110 سے بڑھ کر 5650 روپے کا ہوگیا ہے۔ اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں اضافے کا کوئی نوٹیفیکیشن جاری نہیں کیا لیکن قیمتیں بڑھا دی گئی ہیں۔

WhatsApp FaceBook
LPG

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube