ہوم   > معیشت

پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں اضافہ

2 months ago

ملک ميں موبائل فون کی درآمد ميں 2 ماہ کے دوران 52 فيصد اضافہ ہوا ہے۔

ادارہ شماريات کے مطابق جولائی اور اگست ميں 25 ارب 90 کروڑ کے موبائل فون درآمد کیے گئے۔

گزشتہ مالی سال اسی مدت ميں 16 ارب 98 کروڑ کے موبائل درآمد ہوئے تھے۔

ماہرين کا کہنا ہے کہ روپے کی قدر ميں کمی کے باعث اضافی رقم ادا کرنا پڑی۔

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں