ہوم   > معیشت

تنخواہ دارطبقے کیلئے ایف بی آر کی آسان ایپ

SAMAA | - Posted: Sep 16, 2019 | Last Updated: 9 months ago
SAMAA |
Posted: Sep 16, 2019 | Last Updated: 9 months ago

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کے لیے ٹیکس آسان ایپ متعارف کروا دی۔

اس ایپ کی مدد سے تنخواہ دار طبقہ انتہائی آسانی کیساتھ ٹیکس جمع کرا سکے گا۔

چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کے مطابق ٹیکس آسان ایپ کو اپ ڈیٹ کر دیا گیا ہے، جدید ایپ سے باآسانی انکم ٹیکس ریٹرن فائل کرنے میں مدد ملے گی۔

 

 

نئی سہولت کے تحت ٹیکس گوشوارے جمع کرانے میں محض چند منٹ لگیں گے۔

چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے شہریوں سے درخواست کی ہے کہ انکم ٹیکس گوشوارے بر وقت جمع کرائیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube