ہوم   > معیشت

بجلی کی قیمت میں ایک ماہ کے لئے اضافہ

2 weeks ago

 

حکومت نے ایک ماہ کیلئے بجلی ایک روپیہ 78  پیسے فی یونٹ مہنگی کردی۔ فیصلے کا اطلاق کے الیکٹرک کے صارفین پر نہیں ہوگا۔

نیپرا کے مطابق بجلی صارفین کے لئے قیمت میں اضافہ جولائی کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا۔

نیپرا حکام نے کہا ہے کہ جولائی میں بجلی کی پیداواری لاگت 5 روپے 32 پیسے فی یونٹ تھی جبکہ ریفرنس فیول لاگت 3 روپے 54 پیسے فی یونٹ رہی۔

بجلی کی قیمتوں میں ايک روپیہ 92 پیسہ فی یونٹ اضافہ متوقع

نیپرا کے مطابق فیصلے سے صارفین پر 54 ارب 60 کروڑ روپے کا بوجھ پڑے گا۔

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں
 
 
 
 
 
 
 
 
مقبول خبریں