Sunday, August 9, 2020  | 18 Zilhaj, 1441
ہوم   > Latest

فیصل آباد میں کپڑوں کے تاجروں کا ٹیکس دینے سے انکار،پاورلومز فیکٹریاں بند

SAMAA | - Posted: Jul 9, 2019 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: Jul 9, 2019 | Last Updated: 1 year ago

فیصل آباد میں کپڑے کے تاجروں نے ٹیکس دینے کے لئے رجسٹرڈ ہونے سے انکار کردیا جس کے بعد پاور لومز مالکان کو فیکٹریاں بند کرنا پڑگئیں۔ فیصل آباد میں پاور لوم انڈسٹری مشکلات کا شکار ہے۔ ڈیڑھ لاکھ لومز بند ہونے سے ایک لاکھ مزدور بے روزگار ہوگئے ہیں۔ فیصل آباد میں کپڑوں کے...

فیصل آباد میں کپڑے کے تاجروں نے ٹیکس دینے کے لئے رجسٹرڈ ہونے سے انکار کردیا جس کے بعد پاور لومز مالکان کو فیکٹریاں بند کرنا پڑگئیں۔

فیصل آباد میں پاور لوم انڈسٹری مشکلات کا شکار ہے۔ ڈیڑھ لاکھ لومز بند ہونے سے ایک لاکھ مزدور بے روزگار ہوگئے ہیں۔

فیصل آباد میں کپڑوں کے تاجروں نے ٹیکس دینے سے انکار کردیا ہے۔ فیکٹری مالکان کا کہنا ہے کہ دھاگہ دینے اور کپڑا لینے والے رجسٹرڈ نہیں ہورہے، تیسری پارٹی کے رجسٹرڈ ہونے تک فیکٹریاں نہیں چل سکتیں۔

مزدوروں نے کہا ہے کہ ٹیکس کے چکر نے ہماری روزی چھین لی ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube