ہوم   > Latest

غير رجسٹرڈ موبائل فونز پر ٹيکسز،تاجر اورصارفین پریشان

4 months ago

غير رجسٹرڈ موبائل فونز پر ٹيکسز نے عوام کو پريشان کرديا۔ 8 ہزار کے موبائل پر 5 ہزار روپے ڈيوٹي وصول کرنے کي شکايات عام ہوگئی ہے جس کي وجہ سے کراچي سميت مختلف شہروں ميں موبائل فون خريدنے اور بيچنے والے پریشانی کا شکار ہیں۔ موبائل فونز پرعائد ڈيوٹی کيخلاف احتجاج بھی کیا گیا...




غير رجسٹرڈ موبائل فونز پر ٹيکسز نے عوام کو پريشان کرديا۔ 8 ہزار کے موبائل پر 5 ہزار روپے ڈيوٹي وصول کرنے کي شکايات عام ہوگئی ہے جس کي وجہ سے کراچي سميت مختلف شہروں ميں موبائل فون خريدنے اور بيچنے والے پریشانی کا شکار ہیں۔ موبائل فونز پرعائد ڈيوٹی کيخلاف احتجاج بھی کیا گیا ہے اور ڈيوٹي واپس لينے کا مطالبہ کیا جارہا ہے

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں
 
 
 
 
 
 
 
 
 
مقبول خبریں