Tuesday, October 19, 2021  | 12 Rabiulawal, 1443

مشترکا مفادات کونسل کا اجلاس آج ہوگا

SAMAA | - Posted: Jun 17, 2019 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Jun 17, 2019 | Last Updated: 2 years ago

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت مشترکا مفادات کونسل کا اجلاس آج ہو رہا ہے۔ اجلاس وزیراعظم ہاوس میں ہوگا۔ اجلاس میں سالانہ رپورٹ کا جائزہ لیا جائے گا۔ مختلف معاملات اور مسائل کا بھی غور ہوگا۔ اجلاس میں چاروں وزرائے اعلیٰ اور وفاقی کابینہ کے بعض ارکان شریک ہوں گے۔   مشترکا کونسل کے...

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت مشترکا مفادات کونسل کا اجلاس آج ہو رہا ہے۔

اجلاس وزیراعظم ہاوس میں ہوگا۔ اجلاس میں سالانہ رپورٹ کا جائزہ لیا جائے گا۔ مختلف معاملات اور مسائل کا بھی غور ہوگا۔ اجلاس میں چاروں وزرائے اعلیٰ اور وفاقی کابینہ کے بعض ارکان شریک ہوں گے۔

 

مشترکا کونسل کے اجلاس میں صوبائی حکومتوں کے مختلف معاملات پر بھی غور ہوگا۔ ای او بی آئی اور ورکرز ویلفیئر فنڈ صوبوں کی منتقلی پر کمیٹی کی رپورٹ زیربحث آئے گی۔

 

مشترکا مفادات کونسل کے اجلاسوں میں لیے گئے فیصلوں پر عمل کا جائزہ لیا جائے گا اور اہم قومی معاملات پر بھی بات کی جائے گی۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube