ہوم   > معیشت

سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی

4 months ago

سونے کی قیمت اتار چڑھاو کے بعد بڑی کمی ہوگئی، فی تولہ قیمت میں 900 روپے کی کمی واقع ہوئی ہے۔

کراچی صراف ایسو سی ایشن کے مطابق مقامی اور عالمی مارکیٹ میں سونا سستا ہوگیا، فی تولہ سونا 900 روپے کمی کے بعد 75 ہزار روپے کا ہوگیا۔

کے ایس جے اے کے مطابق دس گرام سونا 772 روپے کم ہوکر 64300 روپے کا ہوگیا ۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونا 13 ڈالر سستا ہوکر 1355 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔

مقامی مارکیٹ میں فی تولہ چاندی 880 روپے جبکہ 10 گرام 754 روپے میں فروخت ہورہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں