سونے،چاندی اور ہیرے پر ٹیکس کا اعلان، خواتین پریشان

June 11, 2019

بجٹ نے خواتین کو پریشانی میں مبتلا کر دیا ، سونے، چاندی اور ہیرے پر ٹیکس کے اعلان سے خواتین ناخوش، کہتی ہیں زیور عورتوں کا حسن ہے، مہنگائی سے وہ ماند پڑ جائے گا۔