Friday, December 3, 2021  | 27 Rabiulakhir, 1443

یکم اپریل سے پیٹرول مزید مہنگا ہونے کا امکان

SAMAA | - Posted: Mar 20, 2019 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Mar 20, 2019 | Last Updated: 3 years ago

مہنگائی کی آگ پر تیل چھڑکنے کی تیاری، یکم اپریل سے پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی ہونے کا امکان ہے۔

اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات تین سے پانچ روپے فی لیٹر تک مہنگی کرنے کی تیاری کرلی ہے، اوگرا پیٹرول اور دیگر منصوعات میں اضافے کی سمری رواں ماہ کے آخر میں پٹرولیم ڈویژن کو ارسال کرے گا۔

ادھر عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت بھی تین ماہ کی بلند ترین سطح پرآ گئی، خام تیل کی عالمی قیمت سڑسٹھ ڈالر اکسٹھ سینٹ فی بیرل ہوگئی۔

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4 روپے 75 پیسے اضافہ

عالمی منڈی میں قیمتوں میں اضافے کے باعث پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی ہونےکا خدشہ ہے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube