Thursday, October 22, 2020  | 4 Rabiulawal, 1442
ہوم   > معیشت

پٹرول کے بعد گیس کی قیمتوں میں بھی اضافہ

SAMAA | - Posted: Mar 1, 2019 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Mar 1, 2019 | Last Updated: 2 years ago

پٹرول کے بعد گیس کی قیمتوں میں بھی اضافہ کردیا گیا، اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت نو روپے فی کلو گرام بڑھا دی ہے۔

اوگرا نوٹیفکیشن کے مطابق اضافے کے بعد ایل پی جی کی فی کلو قیمت ایک سو انتیس روپے ہو گئی، گھریلو سلنڈرچودہ سو ستائیس روپے سے بڑھ کر پندرہ سو بائیس روپے کا ہوگیا۔

مزید پڑھیے : اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات 9 روپے تک مہنگی کرنے کی سفارش کردی

کمرشل سلنڈر کی نئی قیمت پانچ ہزار آٹھ سو چھپن روپے مقرر کی گئی ہے، اوگرا کے مطابق قیمتوں کا تعین مارچ کے مہینے کیلئے کیا گیا ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube