Thursday, October 22, 2020  | 4 Rabiulawal, 1442
ہوم   > معیشت

ایل پی جی فی کلو قیمت میں 5 روپے کا اضافہ

SAMAA | - Posted: Feb 1, 2019 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Feb 1, 2019 | Last Updated: 2 years ago

LPG Gas Bottles. LPG plant

اوگرا نے ایل پی جی فی کلو قیمت میں 5 روپے کا اضافہ کردیا، جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

 اوگرا کی جانب سے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 5 روپے کا اضافہ کردیا گیا ہے، جس کے بعد گھریلو سلنڈر 66 روپے اور کمرشل سلنڈر میں 250 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔

اوگرا کے مطابق ایل پی جی کی نئی قیمت 120 روپے فی کلو مقرر ہوگئی ہے، گھریلوسلنڈرکی قیمت 1361سے بڑھ کر1427روپے ہوگئی ۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی پیداواری قیمت میں 4776 روپے فی میٹرک ٹن اضافہ کردیا گیا ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube