Friday, January 21, 2022  | 17 Jamadilakhir, 1443

پاک چین دوستی مضبوط بنانےکےلیے ایکسپو

SAMAA | - Posted: Sep 16, 2018 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Sep 16, 2018 | Last Updated: 3 years ago

پاک چين دوستي مضبوط بنانے کےليے لاہور ميں منفرد نمائش سجائی گئی۔ايکسپو ميں چين کي جديد مصنوعات موجود ہيں تو پاکستاني ہنر مندوں کے شاہکار بھي رکھے گئے ہيں ۔

لاہور میں پاکستان اور چین کی دوستی کو مضبوط کرنےکےلیے نمائش جاری ہے۔ نمائش میں بھاري بھرکم چینی مشينری اورجديد ٹيکنالوجی سے آراستہ مصنوعات موجود ہیں جو پاکستان کے کاروباري حضرات کےليے آسانياں پيدا کر سکتي ہيں ۔

نمائش میں پاکستانی کلچر کي نمائندگی کرنےکےلیے  برتن، کپڑوں اور ہينڈي کرافٹس کی اشیاء رکھی گئی ہیں۔

پاکستان ميں سب سے زيادہ چيزيں چين سے درآمد کي جاتي ہيں اور دونوں ممالک ميں تجارتي توازن بہتر بنانے کے ليے ايکسپو سنٹر ميں سو سے زائد اسٹالز لگائے گئے ہيں ۔

نمائش ميں بزنس کرنے والے پاکستاني اور چيني افراد شريک ہيں ۔ايونٹ کا آج بروز اتوارآخري روز ہے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube