Tuesday, October 20, 2020  | 2 Rabiulawal, 1442
ہوم   > معیشت

دودھ کی قیمتوں میں اضافہ ناگزیر ہے، ڈیری فارمرز ایسوسی ایشن

SAMAA | - Posted: Jan 15, 2018 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Jan 15, 2018 | Last Updated: 3 years ago

کراچی : کراچی میں دودھ کی قیمتیں بڑھانے کی تیاری کی جارہی ہے، ڈیری فارمرز ایسوسی ایشن کے سربراہ صدر الدین کہتے ہیں بھینسیں ٹیکوں کی عادی ہوچکی ہیں، قیمتوں میں اضافہ ناگزیر ہے، اخراجات وہی پیداوار 40 فیصد کم ہوگئی۔ صدر ڈیری فارمرز ایسوسی ایشن نے عوام پر مہنگائی بم گرانے کی تیاری کرلی،...

کراچی : کراچی میں دودھ کی قیمتیں بڑھانے کی تیاری کی جارہی ہے، ڈیری فارمرز ایسوسی ایشن کے سربراہ صدر الدین کہتے ہیں بھینسیں ٹیکوں کی عادی ہوچکی ہیں، قیمتوں میں اضافہ ناگزیر ہے، اخراجات وہی پیداوار 40 فیصد کم ہوگئی۔

صدر ڈیری فارمرز ایسوسی ایشن نے عوام پر مہنگائی بم گرانے کی تیاری کرلی، کہتے ہیں بھینسیں ٹیکوں کی عادی ہوچکی ہیں، بھینسوں کو بدلنے میں 8 سے 10 ماہ لگیں گے۔

وہ بولے کہ دودھ کی قیمتوں میں اضافہ ناگزیر ہے، اخراجات وہی  پیداوار 40 فیصد کم ہو گئی۔

واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے ڈیری فارمز کو پابند کیا تھا کہ وہ بھینسوں کو ٹیکے نہ لائیں۔ سماء

 
WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube