عالمی بینک نے معاشی شرح نموسے متعلق رپورٹ جاری کردی

Samaa Web Desk
January 10, 2018

اسلام آباد: عالمی بینک نے معاشی شرح نمو سے متعلق رپورٹ جاری کردی ہے۔

عالمی بینک کےمطابق پاکستان میں اس سال معاشی ترقی 5.5 فیصد رہے گی۔ عالمی بینک کی رپورٹ میں بتایاگیاہےکہ رواں سال معاشی شرح نمو کا حکومتی ہدف 6 فیصد مقرر ہے۔

عالمی بینک نے امکان ظاہر کیاہےکہ پاکستان میں آئندہ مالی سال ترقی کی رفتار 5.8 فیصد رہ سکتی ہیں۔

اس رپورٹ میں بتایاگیاہےکہ بھارت اس سال 6.7 فیصد، آئندہ سال 7.3 فیصد شرح سے ترقی کرے گا۔ سماء

 

:ٹیگز

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.