اسٹیٹ بینک نے اسکمنگ کے واقعات کا نوٹس لے لیا

December 6, 2017

اسلام آباد: اسٹیٹ بینک نے اسکمنگ کے واقعات کا نوٹس لے لیا، متعلقہ بینک اپنے صارفین کو پوری ادائیگی کرے گا۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق ہیکرز نے ایچ بی ایل کے کارڈزپرصارفین کی معلومات اسکمنگ کے ذریعے حاصل کیں۔

ھیکرز ان کے کلون تیار کرناچاہتے تھے، ھیکرز نے ملک میں اور بیرون ملک میں لوگوں کی رقم نکلوائی، دو سو چھیانوے صارفین نے متنازع لین دین کی تصدیق کی ہے، ایچ بی ایل نے رقم واپس کرناشروع کردی ہے۔ سماء

Email This Post
 

:ٹیگز

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.