پاکستان ریلوےنےنیاریکارڈ قائم کردیا

November 14, 2017

لاہور: پاکستان ریلویزنے ریکارڈ قائم کردیاہے۔

سماءکےمطابق پاکستان ریلوےنےایک سال میں ایک ارب کی ٹکٹیں آن لائن فروخت کردیں۔

پاکستان ریلوے کی ویب سائٹ اورایپ سےٹکٹوں کی روزانہ فروخت ایک کروڑتک پہنچ گئی ہے۔

وزیرریلویزخواجہ سعد رفیق نےٹکٹوں کی ریکارڈ فروخت پرمبارکبادپیش کی ہے۔ انھوں نےکہاکہ ریلوے میں جدت اورسہولت کےنئےمعیارمتعارف کروارہےہیں۔

سعد رفیق نے ریلوے کےمحکمےکوہدایت جاری کی کہ اگلےسال پاکستان ریلویزاپنےہی ریکارڈ توڑے۔ سماء

  Email This Post

 

:ٹیگز

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.