وزیراعظم کابڑےصوبےکےلیےپیکج کااعلان

November 14, 2017

کوئٹہ: وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نےبلوچستان کےلیے بڑے پیکج کااعلان کردیا۔

بلوچستان کی قسمت بدلنےکی امید جاگ گئی۔ وزیراعظم نےبلوچستان میں ملک کے دیگر صوبوں کی طرح سہولیات فراہم کرنے کیلئےدس سالہ ترقیاتی منصوبوں کا اعلان کردیا۔

وزیراعظم نے اعلان کیاکہ ان منصوبوں کاآغازرواں سال ہی کیا جائے گا۔

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کوئٹہ کے دورے کے دوران کہاکہ آئندہ عام انتخابات وقتِ مقررہ پر ہی ہوں گے اور جمہوریت چلتی رہے گی۔ سماء

Email This Post
 

:ٹیگز

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.