ٹریفک لائسنس کےحوالےسے اہم خبر

September 13, 2017

پشاور: ٹریفک پولیس نےانوکھی مہم کے تحت ڈرائیونگ لائسنس کی فراہمی کیلئے موبائل سروس شروع کردی ہے۔

پشاور میں ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کیلئے لمبی قطار کی نوبت ہوگی اورنہ پہروں انتظار کی اذیت برداشت کرناہوگی۔

شہریوں کی سہولت کیلئے ٹریفک پولیس نے موبائل لائسنس سروس شروع کردی ہے۔

موبائل یونٹ کے باعث دفاتر جانے سے کترانے والے شہریوں کو سہولت ہوگی۔پشاورکے بعد موبائل لائسنس کی سہولت سوات اور ایبٹ آباد میں بھی شروع کی جائے گی ۔ سماء

Email This Post
 

:ٹیگز

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.