Tuesday, November 24, 2020  | 7 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > معیشت

ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ

SAMAA | - Posted: Sep 12, 2017 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Sep 12, 2017 | Last Updated: 3 years ago

اسلام آباد:سردیوں کی آمد سے قبل ہی ایل پی جی کی قیمت کو پرلگ گئے۔

ایل پی جی کی قیمت میں پانچ روپے فی کلوگرام اضافہ کردیا گیا۔  گھریلو سلنڈر پچاس ،کمرشل سلنڈردوسو روپے مہنگا ہوگیا۔ گزشتہ دس روزکے دوران ایل پی جی کی قیمت میں تیسری مرتبہ اضافہ کردیا گیا ہے۔

 گزشتہ دس  روزکے دوران گھریلوسلنڈرایک سو پچاس اور کمرشل سلنڈرچھ سو روپے مہنگا ہوگیاہے۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube