وزیراعظم نے کراچی کےلیےخوشخبری سنادی

By: Samaa Web Desk
August 12, 2017

کراچی: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کراچی کیلئے25ارب روپےکےپیکج کااعلان کردیا۔

گورنر ہاؤس میں میڈیا سے بات کرتےہوئے وزیراعظم نےکراچی یونیورسٹی میں میڈیکل کالج اوراسپتال کی تعمیرکااعلان کیا۔ وزیراعظم نے بتایاکہ یہ پیکج روڈ ،انڈسٹریل انفرااسٹریکچر اور پانی کی اسکیم کےلیے استعمال ہوگا۔

PM PACKAGE FOR KHI SOT 12-08

وزیراعظم نے مزید بتایاکہ کے فورکو جلد مکمل کیاجائےگا اور اضافی پانی کی اسکیم پرمشورہ ہواہے،امید ہےکہ جلد اس پرکام شروع ہوگا۔ان کاکہناتھاکہ

ترقیاتی پیکجزپرگورنرسندھ کی نگرانی میں جلدکام شروع ہوگااور یہ سندھ حکومت کی مشاورت سےشروع کیےجائیں گے۔ سماء

Email This Post
 

:ٹیگز

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.