انعامی بانڈ 1500 اور 100 کی قرعہ انداز پندرہ اگست کو ہوگی

By: Samaa Web Desk
August 11, 2017

562ae4cc870d1

کراچی :  پندرہ اور سو روپے کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15 اگست کو ہوگی۔

سینٹرل ڈائریکڑریٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیر اہتمام پندرہ روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی پندرہ اگست کو ملتان میں ہوگی۔

پہلا انعام تیس لاکھ روپے ایک انعام، دوسرا انعام دس لاکھ روپے کے تین انعامات، تیسرا انعام18500 روپے کے 1696 انعامات ہوں گے۔

دریں اثناء سینٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیراہتمام 100روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15 اگست کو کراچی میں ہوگی۔

Prize-Bond

پہلا انعام7لاکھ ایک انعام، دوسرا انعام2لاکھ روپے کے3 انعامات ،تیسرا انعام1000روپے کے1199 انعامات ہو نگے۔ سماء

Email This Post
 
 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.