رمضان المبارک کےلیے دفاترکےنئےاوقات کارآگئے

By: Samaa Web Desk
May 19, 2017

office

اسلام آباد: وفاقی حکومت کےدفاترمیں رمضان میں اوقات کاشیڈول جاری کردیا گیاہے۔

نوٹی فیکیشن کےمطابق رمضان المبارک میں 5دن کھلنےوالےدفاترکاوقت صبح8سےدوپہر2بجےتک ہوگا۔نوٹی فیکیشن میں بتایاگیاہےکہ جمعےکواوقات صبح8سےدوپہر1بجےتک ہونگے۔

نوٹیفکیشن میں ہفتہ میں6دن کھلےرہنےوالےدفاترکیلئےبھی شیڈول جاری کیاگیاہے۔ یہ دفاترصبح8سےدوپہر1بجےکھلےرہیں گے۔ نوٹیفکیشن کےمطابق جمعےکوان دفاترکے اوقات صبح8سےدن12بجےتک ہوں گے۔ سماء

Email This Post
 
 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.