احسن اقبال نے ترقیاتی پروگرام کا بجٹ بتادیا

By: Samaa Web Desk
May 18, 2017

Ahsan Iqbal Media Talk Sot 10-05

لاہور: وفاقی وزیربرائےمنصوبہ بندی وترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ مالی سال دو ہزار سترہ - اٹھارہ کے وفاقی بجٹ میں دس کھرب روپے کا ترقیاتی پروگرام پیش کیا جائے گا۔

لاہور میں سی ای او سمٹ سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا کہ صوبائی حکومتیں بھی اپنے بجٹ میں کل دس کھرب روپے کے ترقیاتی پروگرام پیش کریں گے۔

انکا کہناتھا کہ سی پیک منصوبے کے دشمن مختلف افواہیں پھیلا رہے ہیں، چین پاکستان کی ترقی کے لئے تعاون کررہا ہے، سی پیک کے اور کسی قسم کے محرکات نہیں ہیں۔ سماء

Email This Post
 

:ٹیگز

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.