کراچی والوں کے لیے خوشخبری آگئی

March 20, 2017

Electricity

کراچی : کراچی والوں پر کے الیکٹرک مہنگائی کی بجلی گرانے چلی تھی مگر نیپرا نے ارمان خاک میں ملاتے ہوئے الٹا بجلی سستی کردی۔

کراچی والوں کا بڑا فائدہ ہوگیا کراچی والوں کیلئے اچھی خبر آگئی کہ بجلی ٹیرف میں نمایاں کمی کردی گئی، تین سو یونٹ استعمال کرنے والوں کو ساڑھے چارسو روپے کی بچت ہوگی۔

نیپرانےکےالیکٹرک کے7سالہ ملٹی ایئرٹیرف کااعلان کردیا،ٹیرف میں ساڑھے3روپےفی یونٹ کمی کااعلان کردیا، نیپرانے2023تک12روپے7پیسےفی یونٹ ٹیرف مقررکردیا۔

واضح رہے کہ نیپرا سے کے الیکٹرک نے16روپے23پیسے فی یونٹ کاٹیرف مانگا تھا۔ سماء

Email This Post
 

:ٹیگز

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.