سونے کے نرخوں میں پھر سے اضافہ

March 18, 2017
To match feature GOLD-FIXING/...Gold bars stored in the HSBC vaults are seen in London November 16, 2007. Twice a day, representatives of five banks pick up the phone to trade physical gold and arrive at the London "fixing" price, which then becomes a benchmark for gold around the world.  To match feature GOLD-FIXING/    REUTERS/World Gold Trust Services/Handout   (BRITAIN).  EDITORIAL USE ONLY. NOT FOR SALE FOR MARKETING OR ADVERTISING CAMPAIGNS. NO ARCHIVES. NO SALES.

نیویارک : امریکا، یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ امریکی فیڈرل ریزرو کی جانب سے قرضوں پر سود میں اضافہ اور ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی ہے۔

نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.2 فیصد بڑھ کر 1229.40 ڈالر فی اونس رہے، امریکی سونے کے سودے 0.3 فیصد بڑھنے کے بعد 1230.20 ڈالر فی اونس طے پائے۔لندن میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.3 فیصد بڑھ کر 1230.17 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے 0.2 فیصد بڑھنے کے بعد 1229.80 ڈالر فی اونس طے پائے۔

ایشیاءمیں سپاٹ گولڈ کے نرخ 1226.31 ڈالر فی اونس پر مستحکم رہے۔امریکی سونے کے سودے معمولی تبدیل ہوکر 1226.20 ڈالر فی اونس طے پائے۔ سماء

Email This Post
 

:ٹیگز

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.