Thursday, October 21, 2021  | 14 Rabiulawal, 1443

پشاور کے تاجروں کیلئے خوشخبری

SAMAA | - Posted: Mar 7, 2017 | Last Updated: 5 years ago
SAMAA |
Posted: Mar 7, 2017 | Last Updated: 5 years ago

3

لاہور : پشاور کے تاجروں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی، کراچی اور لاہور کے بعد پشاور میں بھی ایکسپو سینٹر قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا، منصوبے پر 5 ارب روپے لاگت آئے گی۔

حکومت نے کراچی کے اور لاہور کے بعد پشاور میں بھی ایکسپو سینٹر قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزارت تجارت کے مطابق 5 ارب روپے لاگت سے تیار ہونیوالے منصوبے کا سنگ بنیاد رواں ماہ رکھ دیا جائے گا۔

EDMONTON, ALBERTA. DECEMBER 4, 2009. The main entrance to the centre. The Edmonton EXPO Centre officially opens its doors this week in EDMONTON, ALBERTA. DECEMBER 4, 2009 on the Northlands grounds. The centre includes four new exhibition halls, 13,000-square-foot ballroom and the city's biggest commercial kitchen. (Candace Elliott/Edmonton Journal)

وزارت تجارت کا کہنا ہے کہ ایکسپو سینٹر کے قیام کے منصوبے کا پہلا مرحلہ 18 ماہ میں مکمل ہوگا جبکہ ایکسپو سینٹر سے صوبے کے تاجروں کو فائدہ اور برآمدات بڑھانے میں مدد ملے گی۔ سماء

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube