Tuesday, November 24, 2020  | 7 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > معیشت

ایل پی جی کی قیمتوں میں مزید اضافہ

SAMAA | - Posted: Feb 25, 2017 | Last Updated: 4 years ago
SAMAA |
Posted: Feb 25, 2017 | Last Updated: 4 years ago

 

LPG Price Lhr Zubair Pkg 01-02

اسلام آباد: اوگرا نے وزارت پیٹرولیم کی تجویزمسترد کرتے ہوئے ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 10 روپے اضافہ کردیا۔

اوگرا حکام کے مطابق ایل پی جی کے گھریلو سلنڈرکی قیمت 900 سے بڑھا کر 910 روپے کر دی گئی ہے۔

 وزارت پیٹرولیم نے گھریلو سلنڈر کی قیمت 1100 روپے مقرر کرنے کی تجویز دی تھی۔ حکام کا کہنا ہے کہ اضافے کے بعد گھریلو صارفین کیلئے ایل پی جی کی فی کلو قیمت ستتر اعشاریہ بارہ روپے ہو گئی ہے۔

نئی قیمت کا اطلاق پورے ملک میں یکساں ہو گا۔

حکام کے مطابق مارکیٹنگ کمپنیوں کو نئی قیمت بارے آگاہ کر دیا گیا ہے اور اس پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے گا ۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube