ہوم   > معیشت

ایک اورادارہ دیوالیہ ہونے کوہے

SAMAA | - Posted: Feb 5, 2017 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Feb 5, 2017 | Last Updated: 3 years ago

اسلام آباد: اسٹیل مل اور پی آئی اے کے بعد پاکستان اسٹیٹ آئل بھی سفید ہاتھی بننے کی ڈگر پر چل نکلا۔ دو سو بہتر ارب روپے کے گردشی قرضے دلدل بن گئے۔ادارہ دیوالیہ ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ پی ایس او سرکلر ڈیٹ  کے گرداب میں پھنساہواہے۔ادارہ دیوالیہ ہونےکاخدشہ ظاہرکیاجارہاہے۔ملکی معیشت کا پہیہ...

اسلام آباد: اسٹیل مل اور پی آئی اے کے بعد پاکستان اسٹیٹ آئل بھی سفید ہاتھی بننے کی ڈگر پر چل نکلا۔ دو سو بہتر ارب روپے کے گردشی قرضے دلدل بن گئے۔ادارہ دیوالیہ ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔

پی ایس او سرکلر ڈیٹ  کے گرداب میں پھنساہواہے۔ادارہ دیوالیہ ہونےکاخدشہ ظاہرکیاجارہاہے۔ملکی معیشت کا پہیہ جام ہونے کے لالے پڑ گئے۔گردشی قرضے 272 ارب روپے سے بڑھ گئےہیں۔سماء کودستاویزمل گئی ہیں۔

سرکاری تھرمل پاور پلانٹس ہی 140 ارب کےنادہندہ ہیں۔حبکواورکیپکوکےذمے بھی 95 ارب روپےواجب الاداہیں۔تیل درآمد کیلئے بینکوں نےبھی قرض دینےسےانکارکردیاہے۔رقم نہ ملی توتیل کی درآمد اور فراہمی رک جائے گی۔ اس سلسلے میں پی ایس اوحکام نے خطرے کی گھنٹی بھی بجا دی ہے۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں
 
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube