Tuesday, November 24, 2020  | 7 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > معیشت

ایل پی جی کی قیمت میں من مانا اضافہ

SAMAA | - Posted: Feb 1, 2017 | Last Updated: 4 years ago
SAMAA |
Posted: Feb 1, 2017 | Last Updated: 4 years ago

لاہور : پیٹرول کی قيميتيں تو 15 دن کے بعد بڑھتی ہيں ليکن ايل پی جی کے نرخ پر کوئی چيک اينڈ بيلنس نہيں، دو ہفتوں ميں مائع گيس کی قيمت ميں 15 روپے فی کلو اضافہ ہوگیا۔ پیٹرول اور سی این جی کے بعد ايل پی جی بھی مہنگی ہوگئی، دو ہفتوں ميں قيمت 15...

لاہور : پیٹرول کی قيميتيں تو 15 دن کے بعد بڑھتی ہيں ليکن ايل پی جی کے نرخ پر کوئی چيک اينڈ بيلنس نہيں، دو ہفتوں ميں مائع گيس کی قيمت ميں 15 روپے فی کلو اضافہ ہوگیا۔

پیٹرول اور سی این جی کے بعد ايل پی جی بھی مہنگی ہوگئی، دو ہفتوں ميں قيمت 15 پندرہ روپے فی کلو گرام بڑھ گئی، مائع گيس کی قيمتوں ميں اضافہ رکشہ ڈرائيورز پر بھاری پڑ رہا ہے، جن کیلئے 2 وقت کی روٹی کمانا مشکل ہوگیا۔

دکاندار کہتے ہيں مارکيٹنگ کمپنياں اور ڈيلرز جب جی چاہے قيمت بڑھا ديتے ہيں، ايل پی جی کی قيمتيں بھی اوگرا کو متعين کرنی چاہئیں۔

پاکستان ميں درآمدی ايل پی جی کے ساتھ مقامی ايل پی جی کی قيمتيں بھی بين الاقوامی منڈی کے مطابق بڑھا دی جاتی ہيں۔

صارفين کا کہنا ہے کہ ضلعی حکومت ايل پی جی کی قيمتوں کے استحکام کیلئے اپنا کردار ادا کریں تاکہ عوام کی مشکلات کم ہوں۔ سماء

 
WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube